20 مئی 2011 - 19:30

ترکی کے صدر عبد اللہ گل نے اپنے ایک غیر منطقی بیان میں فلسطینی عوام کے رنج و غم کو نظر انداز کرتے ہوئےفلسطین کی اسلامی تنظیم حماس پر زوردیا ہے کہ وہ اسرائیل کی غاصب حکومت کو سرکاری طور پر تسلیم کرلے۔

ابنا: ترکی کے صدر عبد اللہ گل نےوال اسٹریٹ جنرل کے ساتھ گفتگو میں اپنے ایک غیر منطقی بیان میں فلسطینی عوام کے رنج و غم کو نظر انداز کرتے ہوئےفلسطین کی اسلامی تنظیم حماس پر زوردیا ہے کہ وہ اسرائیل کی غاصب حکومت کو سرکاری طور پر تسلیم کرلے۔ عبد اللہ گل نے امریکہ کے مؤقف کی حمایت کی جس میں اسرائیل کی حکومت پر زوردیا گیا ہے کہ وہ 1967 کے مقبوضہ علاقوں سے پیچھے ہٹ جائے ، عبد اللہ گل نے اسرائیلی وزیر اعظم کی طرف سے امریکی تجویزکو مسترد کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حماس کو چاہیے کہ وہ مذاکرات کے لئے اسرائیل کو سرکاری طور پرتسلیم کرلے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت